دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار

Mexico خبریں

دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا: امریکی محکمہ انصاف

۔ فوٹو فائل

امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا، یہ ڈرگ مافیا دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور مافیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زمبادا نے الچاپو کے ساتھ ملکر میکسیکو کے بدنام زمامہ ڈرگ گروہ سنا لوا کی بنیاد رکھی تھی۔ امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن نے ال مایو زمبادا کی گرفتاری پر 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمزٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمزڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم کام سونپا نہیں جا سکتا: نیو یارک ٹائمز کا اداریہ
مزید پڑھ »

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا بھر میں آنکھوں کا براؤن رنگ سب سے زیادہ عام ہے۔
مزید پڑھ »

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےمودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےدنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے: یوکرینی صدر
مزید پڑھ »

غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑغزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑمودی اور نیتن یاہو کا یارانہ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:19:06