چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئی

Earth خبریں

چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئی
Moon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اند ہر سال 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے زمین سے دور ہٹ رہا ہے اور اس دوری سے بتدریج دن کا دورانیہ طویل ہو جائے گا۔

زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا کیونکہ چاند سست روی سے ہمارے سیارے سے دور ہو رہا ہے۔Wisconsin-Madison یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند اربوں برسوں سے زمین کے آسمان پر جگمگا رہا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ چتحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ ایک ارب 40 کروڑ سال قبل زمین کا ایک دن 18 گھنٹوں کا ہوتا تھا۔زمانہ قدیم میں چاند کی سمندری لہروں پر اثرانداز ہونے والی کشش کی طاقت موجودہ عہد کے مقابلے میں کمزور تھی یا سورج کی کشش جتنی ہی تھی، جس کے باعث زمین زیادہ رفتار سے گھومتی تھی۔ جیسے جیسے چاند زمین سے دور ہوا، ویسے ویسے سمندری لہروں پر اس کی کشش کی طاقت بھی بڑھتی گئی، جو اب زمانہ قدیم کے مقابلے سورج کی کشش سے دوگنا زیادہ طاقتور ہے، جس کے باعث دن کا دورانیہ 24 گھنٹوں کا ہوگیا ہے۔

محققین نے بتایا کہ چاند کا فاصلہ بڑھنے سے زمین کے گھومنے کی رفتار بھی سست ہو جائے گی جس سے دن کا دورانیہ بڑھ جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تاریخی جغرافیائی ڈیٹا کی جانچ پڑتال سے زمین اور چاند کے باہمی نظام کی اربوں سال کی تاریخ کے بارے میں علم ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Moon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لنکڈ ان کے شریک بانی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دیلنکڈ ان کے شریک بانی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دیانہوں نے نے پیشگوئی کی کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث آئندہ 10 سال تک 9 سے 5 بجے تک کی جانے والی عام ملازمتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا بجلی کا شعبہ کن سنگین مسائل سے دوچار ہے؟پاکستان کا بجلی کا شعبہ کن سنگین مسائل سے دوچار ہے؟اگر موجودہ مالی سال کے لیے متوقع صلاحیت کی ادائیگیوں کو شامل کیا جائے تو یہ 2019-20 سے 2024-25 تک 8 ٹریلین روپے کا ہندسہ عبور کرلے گا
مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »

الائی چیئرلفٹ واقعے کو سال ہونے کے قریب، کے پی کی درجنوں چیئرلفٹس سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکاالائی چیئرلفٹ واقعے کو سال ہونے کے قریب، کے پی کی درجنوں چیئرلفٹس سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکامکینوں کو چیئر لفٹس بند ہونے کے باوجود متبادل سڑک کی سہولت نہیں جس کی وجہ سے چند منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے
مزید پڑھ »

پی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہپی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہوقار یونس اس عمل کا حصہ ہوں گے اورقومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے تین رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانآئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 15:01:12