فرانس میں ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹیو کی گرفتاری نے ان کی ایپ پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
آج سے تقریباً نو ماہ قبل ایک سٹوری پر تحقیق کرتے کرتے میں ایک ایسے بڑے ٹیلی گرام چینل تک پہنچ گیا جو منشیات کی فروخت کے لیے بنا تھا۔
فرانس میں ٹیلی گرام کے ارب پتی چیف ایگزیکٹو کی گرفتاری نے ان کی ایپ پر صارفین کے تحفظ اور نگرانی کی بحث کو جنم دیا ہے۔پاول دورف پر غیر قانونی لین دین، منشیات کی سمگلنگ، دھوکہ دہی، بچوں کے جنسی استحصال اور اُن کی تصاویر کو اپنی ویب سائٹ پر شیئر ہونے کی اجازت دینے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ’ہم بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کے بارے میں بات کر رہے ہیں، ہم منشیات کی فروخت کے بارے میں بات کر رہے ہیں، ہم جرائم کی بات کر رہے ہیں جس کے بارے میں وہ کچھ نہیں کر رہے ہیں۔‘ مثال کے طور پر مجھے جن ٹیلی گرام کرمنل چینلز میں شامل کیا گیا تھا ان میں سے کچھ سنیپ چیٹ پر موجود ہیں اور منشیات فروش انسٹاگرام پر بھی پائے جا سکتے ہیں جہاں اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نجی چیٹس میں سودے کیے جا رہے ہیں۔
فرانسیسی پراسیکیوٹرز کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کی روک تھام کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنا ایک بڑا جرم ہے۔ جیسا کہ اعتماد اور حفاظت کے لیے سافٹ ویئر پلیٹ فارم سنڈر کے شریک بانی برائن فش مین نے پوسٹ کیا کہ ’ٹیلی گرام ایک دہائی سے داعش کا کلیدی مرکز رہا ہے۔ یہ بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کے خلاف کُچھ نہیں کرتا۔ سالوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نظر انداز کیا گیا۔ یہ مکمل طور پر ایک مختلف نقطہ نظر ہے۔‘
تاہم یہ فیچر ٹیلی گرام پر ڈیفالٹ کے طور پر سیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ایپ پر زیادہ تر سرگرمیاں، بشمول ان غیر قانونی چینلز پر جن میں مجھے شامل کیا گیا تھا، خفیہ نہیں ہیں۔ فرانسیسی حکام نے اپنے بیانات میں دورف پر الزامات کا ذکر کیا کہ وہاں اور بیلجیئم کی پولیس کے پاس ایسا کوئی ریکارڈ نہیں کہ ٹیلی گرام نے ان کی درخواستوں پر جواب دیا ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس جلد ہی اپنا نیا ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرائے گایہ فیچر ایکس ایپ کے اندر زوم جیسی سہولت فراہم کرے گا
مزید پڑھ »
عالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافپاکستان میں ان ایپ پرچیز کی آمدنی میں 50 فیصد اضافے سے صنعت مضبوط بنی رہی۔
مزید پڑھ »
روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریمقامی ایمرجنسی اتھارٹی نے ٹیلی گرام پر کہا کہ زیادہ تر آفٹر شاکس ناقابل فہم ہیں
مزید پڑھ »
ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری پر کمپنی کا ردعمل سامنے آگیاپال دورو کو گزشتہ دنوں فرانسیسی حکام نے پیرس سے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاول دروف: وہ متنازع فیچرز جو ٹیلی گرام کی مقبولیت کی وجہ بنےدنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول ایپ ٹیلی گرام کی بنیاد 2013 میں ایک روسی کاروباری شخصیت پاول دروف نے رکھی تھی۔ یہ مسیجنگ ایپ روس، یوکرین اور انڈیا سمیت کئی ملکوں میں مواصلات کا ایک طاقتور ٹول سمجھی جاتی ہے کیونکہ اس کے ذریعے معلومات تک رسائی اور تبادلہ خیال لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ شاید اسی لیے سنیچر کی یہ پیشرفت سبھی کے لیے...
مزید پڑھ »
فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارفاس طرح کا فیچر انسٹا گرام اور فیس بک کے درمیان کافی عرصے سے موجود ہے۔
مزید پڑھ »