اس طرح کا فیچر انسٹا گرام اور فیس بک کے درمیان کافی عرصے سے موجود ہے۔
میٹا نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد انسٹا گرام اور فیس بک سے پوسٹس براہ راست تھریڈز پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹنگ فیچر دنیا بھر میں ان تمام ممالک میں متعارف کرا دیا گیا ہے جہاں تھریڈز دستیاب ہے۔
اس طرح کا فیچر انسٹا گرام اور فیس بک کے درمیان کافی عرصے سے موجود ہے جس سے صارفین اپنی پوسٹس فیس بک سے انسٹا گرام یا انسٹا گرام سے فیس بک پر شیئر کر پاتے ہیں۔میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کا اضافہ کمپنی کو توقع ہے کہ تھریڈز کو فیس بک اور انسٹا گرام سے جوڑنے سے اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو فائدہ ہوگا اور اس کے صارفین میں اضافہ ہوگا۔اس نئے کراس پوسٹنگ فیچر کی آزمائش مئی 2024 سے کی جا رہی تھی اور اس کے لیے انسٹا گرام سیٹنگز میں جاکر تھریڈز سے پوسٹ شیئر کرنے کے آپشن کو ان ایبل کرنا ہوگا۔کمپنی کے مطابق یہ فیچر انسٹا گرام کے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے تمام صارفین کو دستیاب ہے، البتہ اس میں ویڈیوز کو تھریڈز سے شیئر نہیں کیا جاسکے گا۔اس کے لیے صارفین کو پوسٹس کرتے ہوئے اونلی می اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مارک زکربرگ سونے کا ہار کیوں پہنتے ہیں؟ راز سے پردہ اٹھا دیافیس بک کے مالک کی وضاحت پر ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی بھرپور ردعمل دیا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جس سے آپ یہ سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیںواٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہایک فیچر صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھ »
گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »
7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرلصارفین طالب علم کی راست بازی سے کافی محظوظ ہوئے اور تعریف کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گافیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے
مزید پڑھ »