فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے
موسلادھار بارش میں خانہ کعبہ کے طواف کے روح پرور مناظرمعاشی حالات بہت خراب ہیں کوئی بھی سانحہ ہوسکتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰناسلام آباد کلب میں پولیس افسر کی بیٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، مقدمہ درجعمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلانمالک کی رقم ہڑپ کرنے کے لئے خود کو گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا گرفتارپشاور میں ریپڈ رسپانس فورس کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکایمن میں قید 3 پاکستانی 16 سال بعد رہا، وطن واپس پہنچ...
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے۔ میک ریومرز کے مطابق نیا ایونٹ پلیننگ فیچر صارفین کو تقاریب، ملاقاتیں اور سماجی اجتماع براہ راست گروپ چیٹس میں ترتیب دینے کی سہولت دے گا۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر مئی میں کمیونیٹیز گروپ چیٹ کے لیے جاری کر دیا گیا تھا لیکن ایپ یہ فیچر اپ تمام گروپس کے لیے متعارف کرانے جارہی ہے۔
کوئی بھی ایونٹ سیٹ کرنے کے لیے گروپ میں + کا بٹن دبائیں اور ایونٹ کے آپشن کا انتخاب کریں۔ اس طرح صارفین ایونٹ کا نام، تفصیل، شروعات کی تاریخ، جگہ اور واٹس ایپ کال لنک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔واٹس ایپ کے مطابق اس فیچر کا اجراء شروع ہو چکا ہے اور آئندہ ہفتوں میں تمام صارفین تک یہ اپ ڈیٹ پہنچ جائے گی۔پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلاناسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیافواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز یوٹیوب سے ہٹانے کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ جلد ری ایکشن فیچر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گایہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور آئندہ مہینوں میں صارفین کے لیے جاری کر دیا جائے گا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جس سے آپ یہ سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیںواٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گابنائے گئے کرداروں کو انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سمیت ایپس پر شیئر کیا جاسکے گا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آساناس فیچر سے واٹس ایپ صارفین کسی دوسری ایپ کا استعمال کیے بغیر ہی اب غیر ملکیوں کے بھیجے گئے میسجز کو بآسانی پڑھ سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری ، کیسے کام کرے گا؟واٹس ایپ اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نت نئے فیچرز پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
مزید پڑھ »