بنائے گئے کرداروں کو انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سمیت ایپس پر شیئر کیا جاسکے گا
میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گاٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرانے جارہی کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی ڈیجیٹل شخصیت بنا سکیں گے۔صارفین اپنی مرضی کے مطابق کردار کی بنیاد پر اوتار یا ’کریئیٹر اے آئی‘ آپ کے ایکسٹینشن‘ کے طور پر بنا سکتے ہیں۔بعد الذکر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے بنایا گیا ہے جو اے آئی کو استعمال کرتے ہوئے اپنے فالوورز کے عام سے سوالات کا جواب دے سکتے...
چیٹ بوٹس میٹا کے لاما 3.1 اے آئی کے ذریعہ چلائے جاتے ہیں ، جسے اب تک کا سب سے جدید ماڈل قرار دیا جاتا ہے۔ یہ اے آئی اسٹوڈیو فی الحال صرف امریکا میں دستیاب ہے لیکن آئندہ ماہ میں دیگر مملک اس کا اجراء متوقع ہے۔قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازوسیم اکرم کی پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیاگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کا اوتار بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر صارفین کو اپنا تخیلاتی اوتار بنانے میں مدد دے گا
مزید پڑھ »
گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »
گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارفیہ تینوں فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
صارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفمیٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نےنیافیچرمتعارف کروادیاواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق اسی مقصد کے لیے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔اس فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آل، ان ریڈ (unread) اور گروپس کے نام سے 3 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہیں۔اب میٹا کی زیر...
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفساؤنڈ سرچ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک پر کسی ساؤنڈ یا گانے کو گنگنا کر تلاش کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »