میٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔اس فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آل، ان ریڈ اور گروپس کے نام سے 3 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہیں۔واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف جو پہلے صارفین کو دستیاب نہیں تھاواٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکناس فیچر سے قریبی دوستوں یا پیاروں سے چیٹ یا ان کو کال کرنا بہت آسان ہو جائے گا اور کانٹیکٹس لسٹ میں اسکرولنگ کی ضرورت نہیں...
یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جن کو روزانہ متعدد میسجز موصول ہوتے ہیں اور پسندیدہ کانٹیکٹس کے پیغامات کو ٹریک کرنا مشکل ہوتا ہے۔ فیورٹ فلٹر سے صارفین کے لیے اہم کانٹیکٹس اور گروپس کے میسجز تک جلد رسائی میں مدد ملے گی مگر اس کے لیے انہیں کانٹیکٹس کو فیورٹس لسٹ میں شامل کرنا ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے اس فیچر کی آزمائش کئی ماہ سے کی جا رہی تھی اور اب اسے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
کمپنی نے بتایا کہ فیورٹس ٹیب کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اور آئندہ چند ہفتوں کے دوران یہ فیچر تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔چیٹ اسکرین پر آپ کو فیورٹس فلٹر پر کلک کرنا ہوگا جس کے بعد منتخب کردہ کانٹیکٹس سامنے آجائیں گے۔اسی طرح سیٹنگز میں فیورٹس کے نام سے موجود آپشن میں جاکر بھی آپ اپنی پسند کے نام فیورٹس میں شامل کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آساناس فیچر سے واٹس ایپ صارفین کسی دوسری ایپ کا استعمال کیے بغیر ہی اب غیر ملکیوں کے بھیجے گئے میسجز کو بآسانی پڑھ سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاگیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران ایونٹ آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔ یعنی صارفین کے لیے اکٹھے کسی کام یا تقریب کی...
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کا فیچر متعارفویڈیو شیئرنگ ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اواتارز کا فیچر برانڈز اور کریٹیرز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »