واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیا

Whatsapp خبریں

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

واٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ کو دنیا بھر میں اربوں افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس مسیجنگ پلیٹ فارم میں آپ کو کوئی بھی فرد کسی گروپ میں بلا اجازت ایڈ کرسکتا ہے۔واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکناگر آپ کو کسی ایسے فرد نے گروپ میں ایڈ کیا ہوگا جو کانٹیکٹ لسٹ میں موجود ہوگا تو اس کے بارے میں بھی اس کارڈ میں بتایا جائے گا۔یہ فیچر آنے والے ہفتوں مین صارفین کو دستیاب ہوگا / فوٹو بشکریہ میٹا

اگر آپ ایڈ کیے گئے گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتے تو وہاں اس چھوڑنے کا بٹن بھی موجود ہوگا جبکہ واٹس ایپ کے سیفٹی ٹولز کی اضافی تفصیلات کا لنک بھی ہوگا۔ اس فیچر سے صارفین کو ناپسندیدہ افراد سے دور رہنے میں مدد ملے گی یا وہ گروپس کا حصہ بنے بغیر ہی انہیں چھوڑ سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور آنے والے ہفتوں میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیگھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کیخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئےکراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کیخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئےافسران مقدمے کے قانونی پہلو سے ناواقف ہوں تو شہریوں کو حراست میں نہیں رکھا جاسکتا، عدالت کا تمام افسران کو پیش ہونے کا حکم
مزید پڑھ »

ہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہم اس انجری پر ہنس سکتے ہیں اور یہ کمال تھا، ہم نے ایک گروپ کی شکل میں افغانستان والا میچ دیکھا اور یہ کمال کا میچ تھا: مچل مارش
مزید پڑھ »

موبائل فونز کے کونسے ماڈلز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ نام جار ی کر دیئے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے جار ہا ہے ، مجموعی طور پر گوگل اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے 35 فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ اس کا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:06:32