لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے جار ہا ہے ، مجموعی طور پر گوگل اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے 35 فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ اس کا...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظورموبائل فونز کے کونسے ماڈلز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ نام جار ی کر دیئے گئےلاہور واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
اس کا مقصد صارفین تک نئے فیچرز اور سکیورٹی اپ ڈیٹس کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔سام سنگ، ایپل، موٹرولا، ہواوے، سونی اور دیگر کمپنیوں کے پرانے فونز میں آپریٹنگ سسٹمز کو اپ ڈیٹ کرنا بھی ممکن نہیں ہے ۔ایپل کے آئی فون 5، آئی فون 5 سی، آئی فون 6، آئی فون 6 ایس پلس، آئی فون 6 ایس اور آئی فون ایس ای کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ڈم فون‘ کیا ہے جسے نوجوان سکرین ٹائم کم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر 'پرانے' ماڈلز کا رخ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیاواٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے پیغامات کی تشہیر کی جارہی تھی
مزید پڑھ »
بانی وکی لیکس کی امریکہ سے ’ڈیل‘، اعتراف جرم کی صورت میں گرفتار نہیں کیا جائے گاامریکہ سے ڈیل کے تحت جولین اسانج کو امریکہ فوری طور پر گرفتار نہیں کرے گا
مزید پڑھ »
مجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈیوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں: گورنر کے پی
مزید پڑھ »
وہ 35 پرانے اسمارٹ فونز جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگامتعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اب تک کتنے پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے؟موبائل ایپ پاک حج، دو ٹال فری ہیلپ لائنز اورچار واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے عازمین حج کی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »