واٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے پیغامات کی تشہیر کی جارہی تھی
جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیابالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ’ نے جھوٹی ملازمتوں کی پیشکش کرنے والوں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کردیا۔
شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ’ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ یہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خاص طور پر واٹس ایپ پر ہمارے پروڈکشن ہاؤس کا نام استعمال کرکے ملازمتوں کی آفرز دی جارہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے پہلے ایک اور سپراسٹار کو بنگلہ ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھے جسے انھوں نے رد کردیا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو اپنی فرنچائز کے ساتھ منسلک رہنے کے لیے بلینک چیک کی پیشکش کی تھی۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا اسلام قبول کرنے سے متعلق بیان وائرلبالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
مزید پڑھ »
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیامنگل کی رات دیر گئے شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی تھی
مزید پڑھ »