یہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور آئندہ مہینوں میں صارفین کے لیے جاری کر دیا جائے گا
واٹس ایپ جلد ری ایکشن فیچر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گاکراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمیحالیہ بارشوں کے بعد کراچی کی مرکزی اور علاقائی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارشیخ حسینہ کی ساڑھیوں سے بھرا بیگ لُوٹنے والے نوجوان کی انوکھی خواہشبنگلہ دیش پولیس کو جان کا خوف، ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیاحسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کس اہم ادارے میں ملازم تھےپی سی بی ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجصرف 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو 49 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں،...
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس میں صارفین کسی بھی پیغام پر دو بار ٹیپ کر کے ری ایکٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق ۔ نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین فوری طور پر فوٹوگراف، ویڈیو اور جف جیسے میڈیا مواد پر ری ایکٹ کر سکیں گے۔ فی الحال واٹس ایپ پر کسی میسج پر ری ایکٹ کرنے کے لیے کچھ سیکنڈز کے لیے میسج کو دبا کر رکھانا پڑتا ہے جس کے بعد ایک پرومپٹ ظاہر ہوتا ہے جس سے ری ایکشن کا انتخاب کیا جاسکتا ہے۔بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےمظاہرین کا حسینہ واجد کے گھر پر دھاوا؛ کھانے پر ٹوٹ پڑے، قیمتی سامان لے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جس سے آپ یہ سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیںواٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا انسٹاگرام جیسے فیچر پر کام جاری’ری شیئر فیچر اپ ڈیٹ‘ نامی اس فیچر پر کام جاری ہے اور مستقبل میں کسی اپ ڈیٹ کے ساتھ اس کا اجراء متوقع ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری ، کیسے کام کرے گا؟واٹس ایپ اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نت نئے فیچرز پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
مزید پڑھ »
میٹا صارفین کے لیے ’کلون‘ بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گابنائے گئے کرداروں کو انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سمیت ایپس پر شیئر کیا جاسکے گا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
مزید پڑھ »