پاول دروف: وہ متنازع فیچرز جو ٹیلی گرام کی مقبولیت کی وجہ بنے

پاکستان خبریں خبریں

پاول دروف: وہ متنازع فیچرز جو ٹیلی گرام کی مقبولیت کی وجہ بنے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول ایپ ٹیلی گرام کی بنیاد 2013 میں ایک روسی کاروباری شخصیت پاول دروف نے رکھی تھی۔ یہ مسیجنگ ایپ روس، یوکرین اور انڈیا سمیت کئی ملکوں میں مواصلات کا ایک طاقتور ٹول سمجھی جاتی ہے کیونکہ اس کے ذریعے معلومات تک رسائی اور تبادلہ خیال لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ شاید اسی لیے سنیچر کی یہ پیشرفت سبھی کے لیے...

دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول ایپ ٹیلی گرام کی بنیاد 2013 میں ایک روسی کاروباری شخصیت پاول دروف نے رکھی تھی۔ یہ مسیجنگ ایپ روس، یوکرین اور انڈیا سمیت کئی ملکوں میں مواصلات کا ایک طاقتور ٹول ہے کیونکہ اس کے ذریعے معلومات تک رسائی اور تبادلہ خیال لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صارفین کی نامناسب نگرانی کی وجہ سے ان کے خلاف ایک تحقیقات چل رہی ہے۔ دروف پر الزام ہے کہ وہ ٹیلی گرام پر سرگرم جرائم پیشہ افراد کو روکنے میں ناکام رہے۔ دروف نے 2013 کے دوران ٹیلی گرام کی بنیاد رکھی تھی۔ انھوں نے 2014 میں روس چھوڑ دیا تھا جب حکومت نے ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’وی کے‘ پر حزب اختلاف کی سرگرمیوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے اپنی وہ کمپنی فروخت کر دی تھی۔

دروف کے پاس فرانس اور متحدہ عرب امارات دونوں کی شہریت ہے۔ مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ روس اب بھی انھیں ایک روسی شہری تصور کرتا ہے۔ آپ ٹیلی گرام پر اپنے موبائل نمبر کو خفیہ رکھ سکتے ہیں اور بغیر سِم کارڈ کے بھی سائن اپ کر سکتے ہیں۔ گروپس اور چینلز میں صارفین دوسروں کے موبائل نمبر نہیں دیکھ سکتے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ٹیلی گرام پر بلا نگرانی وسیع پیمانے پر معلومات کی ترسیل سے تیزی سے فیک نیوز پھیلنے کا خدشہ رہتا ہے۔ یہ الزام بھی عائد کیا جاتا ہے کہ ٹیلی گرام کی وجہ سے شدت پسندی، سازشی نظریات اور بچوں سے متعلق جنسی مواد پھیل رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہاولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہبھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے مقابلے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

بھارت: سرکاری اسپتال کی حدود میں 25 سالہ نوجوان کی 65 سالہ خاتون سے جنسی زیادتیبھارت: سرکاری اسپتال کی حدود میں 25 سالہ نوجوان کی 65 سالہ خاتون سے جنسی زیادتیمتاثرہ خاتون علاج کی غرض سے سرکاری اسپتال آئی تھی اور دیر ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال کی حدود میں ہی سو رہی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیاے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »

ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافبجلی کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف ہے، انہیں سمجھاتے ہیں لیکن وہ لوگ نہیں مانتے، قائمہ کمیٹی توانائی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

کیپسول ہوٹل: دنیا بھر میں ان چھوٹے اور عجیب ہوٹلز کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟کیپسول ہوٹل: دنیا بھر میں ان چھوٹے اور عجیب ہوٹلز کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟روایتی ہوٹلوں سے کہیں کم قیمت پر دستیاب یہ چھوٹے کمرے مسافروں کو ہاسٹلز سے زیادہ پرائیویسی اور کیمپنگ سے کہیں زیادہ آرام دہ مسکن مہیا کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہین نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی، خوبصورت پیغام کیساتھ نومولود کا نام بھی بتادیاشاہین نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی، خوبصورت پیغام کیساتھ نومولود کا نام بھی بتادیامیں ہمیشہ اپنی اہلیہ کا شکر گزار رہوں گا کہ ان تمام تکالیف کے لیے جو اسے برداشت کرنا پڑا، وہ ہمارے چھوٹے خاندان کی سپورٹ سسٹم ہے: کرکٹر کی پوسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:47:01