ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف ہے، انہیں سمجھاتے ہیں لیکن وہ لوگ نہیں مانتے، قائمہ کمیٹی توانائی کو بریفنگ

ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافملک میں انٹرنیٹ کے مسائل حل ہونا شروع، سوشل میڈیا ایپس چلنے لگیںکے الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکس؛ میئر کراچی و دیگر کو نوٹس جاریآرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں آج خصوصی تقریبفیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ان کی گرفتاری معجزہ ہے، اسحاق ڈارغیرملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفترخارجہہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے...

رکن کمیٹی رانا محمد حیات نے کہا کہ حیسکو چیف اور پاور ڈویژن کے نقصانات کے اعدادوشمار الگ ہیں، حیسکو 18 ارب اور پاور ڈویژن 53 ارب روپے نقصانات بتا رہا ہے۔ پاور ڈویژن حکام نے کہا کہ گزشتہ سال 53 ارب روپے حیسکو کو نقصان ہوا، 11 فیصد سے اوپر لائن لاسز کی اجازت نہیں ہے۔ حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ نیپرا نے ہمیں 11 فیصد کے لاسزز کی اجازت دی ہے باقی دنیا میں لاسز کا معیار 7 فیصد ہے ، ڈسکوز جو بھی خریدے گا نقصانات کے ساتھ ہی خریدے گا، پنجاب کی کمپنیاں بھی 150 ارب روپے کے نقصانات کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطقرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطیہ پہلا موقع نہیں ہے جب 53 سالہ اداکار کو قرضوں کی عدم ادائیگی پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
مزید پڑھ »

'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانخیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »

کراچی میں موسم کب سے بہتر ہوگا؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاکراچی میں موسم کب سے بہتر ہوگا؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاشہر کا مطلع آج ابرآلود ہے اور ہوا کے کم دباؤ کی شدت میں کمی آنے کے بعد سمندری ہوائیں جزوی طور پر بحال ہوئی ہیں: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

فلم اسٹار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرلفلم اسٹار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرلہم سب کو آپ پر فخر ہے، شان شاہد کا ارشد ندیم کو پیغام
مزید پڑھ »

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیتوانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیبجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے اور ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:00:25