یہ پہلا موقع نہیں ہے جب 53 سالہ اداکار کو قرضوں کی عدم ادائیگی پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شاہ جہاں پور میں اداکار راج پال یادیو کی کروڑوں روپے کی جائیداد کو سینٹرل بینک آف انڈیا نے قرض ادا نہ کرنے پر ضبط کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راج پال یادیو نے سینٹرل بینک آف انڈیا کی ممبئی برانچ سے قرض لیا تھا اور عدم ادائیگی کی وجہ سے قرض کی رقم بڑھ کر 11 کروڑ روپے ہوگئی۔طالب علم کو اسکوٹر سے ٹکر مارنے پر راجپال یادیو کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمہرین جبار کی پوسٹ پر مقبول بالی وڈ کی گلوکار ریکھا بھاردواج نے بھی کمنٹ کیا اور ہانیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
استنبول میں بالی وڈ اداکار پر حملہ، سامان چوری کرنے کی کوششاشوتھ بھٹ ایک سینیئر اداکار اور مصنف ہیں جو کئی ہٹ فلموں کا حصہ رہے ہیں جن میں عالیہ بھٹ کی راضی، سدھارتھ ملہوترا کی مشن مجنو شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
معروف بالی وڈ اداکارہ کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونیکا اعترافگزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی وڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی تصویر لگائی ہوئی تھی
مزید پڑھ »
ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »
بچپن میں والد سے خوف کی وجہ سے دوری رہی: رنبیر کپوروالدین کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا ہوجاتا تھا اور میں ان کی لڑائی کو سیڑھیوں سے دیکھتا تھا: بالی وڈ اداکار
مزید پڑھ »