والدین کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا ہوجاتا تھا اور میں ان کی لڑائی کو سیڑھیوں سے دیکھتا تھا: بالی وڈ اداکار
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکار نے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ بچپن میں والد سے خوف کی وجہ سے دوری رہی۔
اداکار نے کہا کہ میرے والد کو بہت جلدی غصہ آتا تھا لیکن وہ ایک اچھے انسان تھے، میرے والد اپنی فیملی، کام اور کھانے کے ساتھ شراب سے بھی محبت کرتے تھے اور وہ اپنے دل کی بات کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے تھے۔رنبیر کپور کو پہلا چیک کتنے کا ملا تھا اور انہوں نے اس کا کیا کیا تھا؟ رنبیر کپور نے اپنے والدین کے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدین کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا ہوجاتا تھا اور میں ان کی لڑائی کو سیڑھیوں سے دیکھتا تھا۔
اداکار کا کہنا تھا کہ سخت رویے کی وجہ سے میں نے کبھی بھی اپنے والد کی آنکھوں کا رنگ نہیں دیکھا تھا کیونکہ میں بہت خوفزدہ تھا اور گھر میں مسلسل تناؤ نے مجھ پر اثر ڈالا ہے۔ اداکا نے مزید کہا کہ والد نے کبھی بھی مجھ سے محبت کا اظہار نہیں کیا تھا اور وہ کبھی میرا ہاتھ نہیں پکڑ سکتے تھے، انہوں نے مجھے گلے تو لگایا لیکن وہ گلے لگانا صرف ایک تھپکی سے زیادہ نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محرومعثمان وزیر کو 6 جولائی کو مصرکے باکسر سے مقابلہ کرنا تھا تاہم فنڈز کی کمی کی وجہ سے عثمان وزیر ٹائٹل کے دفاع کی فائٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔
مزید پڑھ »
سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
'وہاب ریاض' اور 'عبدالرزاق' عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئیشاہین کی وجہ سے دو سابق کرکٹرز اپنی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھے، ذرائع
مزید پڑھ »
'فلم ہیرو میں بیٹی اتھیا کو کاسٹ کرنے پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا'سنیل شیٹی ممبئی میں بہترین انسانوں میں سے ایک ہیں جن کی وجہ سے میرا کیرئیر کافی اوپر گیا: ڈائریکٹر
مزید پڑھ »
خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منورپاکستانی مردوں کو بچپن سے ہی رونے کی اجازت نہیں ہوتی، اداکار
مزید پڑھ »