'فلم ہیرو میں بیٹی اتھیا کو کاسٹ کرنے پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا'

پاکستان خبریں خبریں

'فلم ہیرو میں بیٹی اتھیا کو کاسٹ کرنے پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سنیل شیٹی ممبئی میں بہترین انسانوں میں سے ایک ہیں جن کی وجہ سے میرا کیرئیر کافی اوپر گیا: ڈائریکٹر

__فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف مکیش چھابڑا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ جب میں نے بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کام شروع کیا تو سنیل شیٹی کا ممبئی کے علاقے آرام نگر میں ایک بنگلہ تھا اور اس وقت وہ ان کی بیٹی اتھیا شیٹی کے ساتھ ایک فلم ہیرو شوٹ کر رہے تھے۔اتھیا شیٹی کے عروسی لباس کی تیاری میں 10 ہزار گھنٹے لگے: بھارتی میڈیا

کاسٹنگ ڈائریکٹر کے مطابق اداکار نے کہا کہ ان کی بیٹی کے لیے کام کے بدلے وہ انہیں بنگلہ گفٹ کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزازیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
مزید پڑھ »

ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائشریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائشاسٹار جوڑی نے مشترکہ بیان میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے ریٹرن گفٹ کے طور پر لمیٹڈ ایڈیشن کی گھڑیاں بھی دوستوں کو دیں
مزید پڑھ »

اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیراناکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیرانفلمی ہیرو 'کمار گورو' سے متاثر ہو کر اپنا نام تبدیل کیا جن کا فلم کے کردار میں نام اکشے تھا: اکشے کمار
مزید پڑھ »

سنیل شیٹی کا انسانی سمگلنگ کی شکار سیکڑوں لڑکیاں ریسکیو کرنے کا انکشافممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والی لڑکیوں کو ریسکیو کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹریو میں اداکار سنیل شیٹی نے انسانی سمگلنگ کے آپریشن کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ انہوں نے 400 لڑکیوں کو ریسکیو کیا ہے۔اداکار نے کہا کہ وہ اور ان کی ساس بھارت میں ٹریفکنگ کے نام سے ایک این جی او...
مزید پڑھ »

جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاجنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:59:16