امیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظمسندھ میں اسکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیںبنوں میں مسلح گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، چھاپے و گرفتاریاں جاریمسلم ہو تو ’’عہد‘‘ نبھاؤہرنائی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطعکراچی میں قتل خاتون اور بچی کا نادرا میں ریکارڈ نہ ملالاہور؛ بدلے کی خاطر سہیلی کیساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار"میرا خاندان تباہ ہوگیا"، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد...
ہری ونش رائے بچن نے اپنی کتاب میں لکھا تھا کہ اُن کے بیٹے اور بہو جیا نے محبت کی شادی کی تھی، اسی وجہ سے شادی میں چند ہی لوگوں نے شرکت کی تھی۔ ہری ونش رائے بچن نے کہا کہ جب شادی کی رسومات مکمل ہونے کے بعد، میں جیا کے والد کو مبارکباد دینے گیا تو اُنہوں نے مجھے کہا کہ میرا خاندان تباہ ہوگیا ہے۔امیتابھ کے والد نے کہا کہ میں یہ سُن کر ششدر رہ گیا تھا کہ وہ شادی کے موقع پر ایسی بات کہہ رہے ہیں، مجھے تو لگا تھا کہ وہ میرے بیٹے کو اپنا داماد بنانے پر بہت خوش ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیامیرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے، جیا بچن
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی، بچن خاندان کے فیملی فوٹو شوٹ سے ایشوریا رائے غائباننت اور رادھیکا کی شادی میں بچن فیملی توجہ کا مرکز
مزید پڑھ »
ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
مزید پڑھ »
ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
مزید پڑھ »
شبھمن گل بہت کیوٹ ہیں، کرکٹر سے شادی کی خبروں پر بھارتی اداکارہ کا ردعملشبھمن گل ایک شاندار کرکٹر ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »