متاثرہ خاتون علاج کی غرض سے سرکاری اسپتال آئی تھی اور دیر ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال کی حدود میں ہی سو رہی تھی: بھارتی میڈیا
۔ فوٹو فائل
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے ضلع چھکا بالا پور میں قائم سرکاری اسپتال کی حدود میں 25 سالہ نوجوان نے اپنی عمر سے دوگنا سے بھی بڑی خاتون کو جنسی زیادتہ کا نشانہ بنا ڈالا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےایک ہفتے قبل بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک 31 سالہ لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی لاش میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی
مزید پڑھ »
تھرپارکر میں 2 نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئیتھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں چار روز قبل دو بہنوں 14 سالہ نیلاں اور 16 سالہ مرواں کی لاشیں ملی تھیں
مزید پڑھ »
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی
مزید پڑھ »
انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »