تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں لیکن قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا اس کا جواب پی سی بی سیلیکشن کمیٹی ہی دےسکتی ہے: جیونیوز سے گفتگو
/ فائل فوٹو
جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا کہ 700 سے زائد فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کرنے والاپاکستان کا چھٹا اور ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں۔انہوں نے کہا کہ 2021 میں مجھے کندھے کی انجری ہوئی جس میں کھیلتارہا، میں سیالکوٹ سے لاہور این سی اے میں ری ہیب کے لیے شفٹ ہوا تھا، انجری ریکور کرچکا، اب بالکل فٹ ہوں، فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہاہوں، 3 سال سے فاسٹ بولر کے طور پر نہیں کھیلا لیکن ابھی بھی دوسری بہترین ٹیسٹ کرکٹ کی بولنگ اوسط...
ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا؟ پی سی بی سلیکشن کمیٹی ہی جواب دےسکتی ہے، ڈراپ ہونے کے بعد چیئرمین پی سی بی نے کال کرکےکہا آپ کی بولنگ کی رفتار کم ہوگئی ہے، کبھی 140 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بولنگ نہیں کی، ہمیشہ سیم بولر تھا، سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا اور محمدآصف 145 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بولنگ نہیں کرواتے تھے۔
Muhammad Abbas Pakistan Cricketer Pakistan Team
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر رات گئے بھی کام جاریپی سی بی چیئرمین نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے ضروری ہدایات دیں
مزید پڑھ »
اسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہارپی ایس بی نے نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کے نام ایک خط میں فٹبال کے معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہحسن نصر اللہ نے کہا کہ اسرائیلی حملے ہمارے آپریشن پر اثرانداز ہونے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »