حسن نصر اللہ نے کہا کہ اسرائیلی حملے ہمارے آپریشن پر اثرانداز ہونے میں ناکام رہے۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونے والے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔
اسرائیل پر حملے کے بعد ٹیلی ویژن پر خطاب میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ ہمارا ردعمل خطے میں بڑے پیمانے پر امریکی اور اسرائیلی فوجی نقل و حرکت، جنگ بندی مذاکرات اور دیگر وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، اسرائیلی فوج کا لبنان پر حملوں میں ہمارے اسٹریٹجک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ غلط ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہحملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »
وہ یورپی خطہ جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو وہاں منتقل ہونے پر 15 ہزار یورو معاوضہ دے گاپرتگال کی سرحد سے منسلک اسپین کے خطے Extremadura یہ پیشکش کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسرائیل نے جنگ کو وسعت دینے کیلیے حملہ کیا، جے یو آئیامریکا اور اسرائیل کی کوشش ہوتی ہے جو شخصیات ان کی مخالف ہیں، نہیں چن چن کر قتل کیا جاتا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
مزید پڑھ »
’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعملصبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
مارگلہ ہلز کیس: سیکرٹری کابینہ نے بھائی کو بچانے کیلئے الزام وزیراعظم پر دھر دیا: چیف جسٹس برہممارگلہ ہلز سے متعلق حکم کے بعد سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا، فریقین کی رضامندی سے حکم جاری ہوا پھرپروپیگنڈا کون کر رہا ہے؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »