پرتگال کی سرحد سے منسلک اسپین کے خطے Extremadura یہ پیشکش کر رہا ہے۔
دنیا کے متعدد ممالک میں ورک فرام ہوم کرنے والے افراد کے لیے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرامز متعارف کرائے گئے ہیں۔خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔اگر آپ اسپین کے نئے ویزا پروگرام کی شرائط کو پورا کر سکتے ہیں تو خاندان کے ساتھ وہاں رہائش پذیر ہو سکتے ہیں۔یہ اسپین کا وہ خطہ ہے جہاں سیاحوں کی آمد بہت کم ہوتی ہے اور آبادی بھی بہت کم ہے، اسی لیے یہ نیا پروگرام متعارف کرایا...
یہاں کی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل نوماڈز کو وہاں منتقل ہونے پر 15 ہزار یورو تک کی مالی امداد دی جائے گی۔ اس پروگرام کے لیے حکومت نے 20 لاکھ یورو کا فنڈ مختص کیا ہے اور فی الحال 200 ڈیجیٹل نوماڈز کو اس کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔میڈرڈ اور دیگر علاقوں کے مقابلے میں یہاں خوراک، ٹرانسپورٹ اور یوٹیلیٹی چارجز اوسطاً 30 فیصد تک کم ہیں۔Extremadura کی جانب سے ایسے ڈیجیٹل نوماڈز کو ترجیح دی جائے گی جو ٹیکنالوجی انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہوں گے اور بہت زیادہ باصلاحیت ہوں گے۔یورپ کے ساتھ ساتھ دیگر براعظموں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس پروگرام کا حصہ بن سکیں گے، البتہ انہیں پہلے اسپین کے ڈیجیٹل نوماڈ...
30 سال سے کم عمر افراد اور خواتین کو اس پروگرام کے تحت 10 ہزار یورو دیے جائیں گے جبکہ دیگر کو 8 ہزار یورو دیے جائیں گے۔ 2 سال بعد خواتین اور 30 سال سے کم عمر افراد کو مزید 5 ہزار یورو کی مالی امداد دی جائے گی جبکہ دیگر کے حصے میں 4 ہزار یورو آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکامامریکا اور یورپی ممالک نے ایران کو روکنے کی سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، امریکا نے ترکیہ پر زور دیا ہےکہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے پر آمادہ کرے
مزید پڑھ »
میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
وز ایئر: یورپی ایئرلائن کی ایک مرتبہ رقم ادا کرنے پر سال بھر مفت سفر کی آفر دینے کا مقصد کیا ہے؟اس سکیم کے مطابق مسافروں کو سالانہ 499 یورو (426 پاؤنڈ) ادا کرنے ہوں گے اور وہ سال بھر جتنی فلائٹس پر سفر کرنا چاہیں، کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »
ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے والے 10 بہترین ممالک کے نام سامنے آگئےورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
مزید پڑھ »
حکومتی اخراجات میں کمی : وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارشپانچ وزارتوں کے 28 اداروں کو مکمل بند، نجکاری یا دوسری وزارتوں کو منتقل کرنے اور ہنگامی بھرتیوں پر بھی پابندی کی سفارش
مزید پڑھ »