ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاپی ٹی آئی میں گروہ بندی نہیں، صوبائی وزیر شکیل خان کو کرپشن پر ہٹایا،مشیر اطلاعات کے پیہوم ٹیسٹ میچز کیلئے بورڈ نے کوکابورا گیندیں استعمال کرنے کا اعلان کردیاانڈر-19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان، میزبان کون ہوگا؟کلری اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد زخمیقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نسیم شاہ کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار...
گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوڈ کاسٹ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیرئیر کے مشکل دور سے گزرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری واپسی اچھی نہیں تھی، اچھی کرکٹ کا مظاہرہ نہیں کرسکا، بطور ٹیم اکٹھے ہونے کی ضرورت ہے۔ نسیم شاہ کے تبصرے پر کامران اکمل نے سوال اٹھایا کہ کیا ٹیم پہلے اتحاد کے ساتھ کھیلتی تھی؟ انہوں نے نشاندہی کی کہ اس طرح کے بیانات عام طور پر اس وقت سامنے آتے ہیں جب ٹیم کے اندر بنیادی مسائل ہوتے ہیں۔کامران اکمل نے کہا کہ نسیم شاہ کے الفاظ کافی پریشان کن ہیں لیکن کئی مرتبہ ایک فتح ٹیم کو متحد کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ پاکستان کو بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز 0-2 سے جیتنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ لائن کو اتنا آسان نہ لے ہمیں محنت کرنا پڑے گی کیونکہ ماضی میں پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر اتفاقکامران خان ٹیسوری کی جگہ بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
مزید پڑھ »
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریپاسداران انقلاب نے حملے کے حوالے سے امریکا پر بھی الزام عائد کیا اور بدلے کے حوالے سخت بیان دیا
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئےسوشل میڈیا پر پاپارازی یوگن شاہ کے اکاؤنٹ سے ابھیشیک کی نئی کار میں سوار ہوتے تصویر شیئر کی گئی جس نے اداکاری جوڑی کے مداحوں کو خوش کردیا
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی بیٹی کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامناایک صارف نے حجاب سے طنزیہ سوال کیا کہ ’ آپ کے والد پر کیس چل رہا ہے اور آپ یہاں پیسے کما رہی ہیں؟
مزید پڑھ »