پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہزم ایفرو ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں کھلاڑیوں کے این اوسی کے لیے زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کر لیا۔

بورڈ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے این اوسی کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے، چیمپئنز ون ڈے کپ کھیلنے والوں کو این او سی نہیں ملے گا، جو کرکٹرز چیمپئنز لیگ نہیں کھیل رہے انہیں این او سی مل سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟پاکستان کے کرکٹرز کو ان کی نیشنل ٹیم کے ساتھ مصروفیات اور پھر این او سی کے حوالے سے کلیریٹی نہ ہونے کے باعث زیادہ منتخب نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیاایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیاسی ای او آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو رضا کارانہ 18 فیصد سے 10 فیصد کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

پی سی بی کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحتپی سی بی کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحتپی سی بی نے آئی سی سی کو جو ڈرافٹ شیڈول پیش کیا اس کی مجوزہ تاریخیں 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک ہیں۔
مزید پڑھ »

غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویزغیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویززیادہ رقم اسٹارز کو بھی پاکستانی لیگ کی جانب راغب کر سکتی ہے،اس میں پی سی بی بھی کچھ حصہ ادا کرے گا
مزید پڑھ »

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیبورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںبلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںدہشتگردوں کی لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کیا گیا ہے، دہشتگردوں کے انگوٹھوں کے نمونے نادرا کو بجھوا دیے گئے ہیں: سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:04:17