غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

زیادہ رقم اسٹارز کو بھی پاکستانی لیگ کی جانب راغب کر سکتی ہے،اس میں پی سی بی بھی کچھ حصہ ادا کرے گا

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے نیا محکمہ بنانے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاریبے نظیر بھٹو قتل کیس، اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت، فریقین کے وکیل تبدیلآئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیکراچی: ماڈل کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحقجلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپوربھارت؛ منی پور میں نسلی فسادات، کرفیو کے بعد انٹرنیٹ بھی معطلغیرملکی اسٹارز سے پی ایس ایل فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویز سامنے آ گئی، ہر ٹیم ایک سے 2 مارکی کرکٹرز منتخب کر سکے گی،...

اس حوالے سے چند ٹیم آفیشلز میں اختلافات بھی سامنے آئے ہیں، بعض معاملات پر بورڈ سے بات چیت جاری ہے،فرنچائززنے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست طلب کی جو انھیں اب تک نہیں بھیجی گئی، آئی پی ایل سے لیگ کی تاریخوں کے تصادم کی ذمہ داری بھی دونوں پارٹیز ایک دوسرے پر ڈالنے لگیں، فرنچائزز نے میڈیا اور کمرشل ڈیلز پر ممکنہ اثر کی ریسرچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن سے قبل معاملات جمود کا شکار نظر آتے ہیں،اہم اسٹیک ہولڈرز سے واجبات نہ ملنے پر فرنچائزز کو نویں ایڈیشن کی...

، براڈ کاسٹ معاہدے سے 5 لاکھ ڈالر رواں سال بھی الگ رکھے گئے تھے، آئندہ سال بھی ایسا ہی ہوگا،البتہ ابھی یہ واضح ہی نہیں کہ کون سا کھلاڑی بھارتی لیگ میں حصہ نہ لینے کے سبب دستیاب ہے۔چند ماہ قبل میٹنگ میں پی سی بی نے پلیئرز کی دستیابی کیلیے دیگر بورڈز سے بات کرنے کا کہا تھا مگر پھر کوئی کمٹمنٹ نہ کی، حکام نے فرنچائز آفیشلز کو بتایا کہ غیرملکی بورڈز اگر اپنے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں بھیجیں گے تو ان ممالک کی لیگز میں اپنے پلیئرز کو بھی بھیجا جائے گا، البتہ لیگز میں شرکت کھلاڑیوں کا اختیار ہوتا...

اگست کی میٹنگ میں تین آپشنز سامنے آئے،اس پر فرنچائزز نے کہا کہ دستیاب کھلاڑیوں کی فہرست اور سیلری کا بتائیں پھر فیصلہ کریں گے، اس سے قبل انھیں گذشتہ آئی پی ایل کی نیلامی میں بچ جانے والے کرکٹرز کے نام بھیجے گئے تھے،براہ راست معاہدوں پر چند ٹیم آفیشلز میں اختلافات بھی سامنے آئے ہیں،بورڈ سے آئی پی ایل کے ساتھ تصادم کی صورت میں میڈیا اور کمرشل ڈیلز پر ممکنہ اثر وغیرہ کی ریسرچ کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ پی سی بی نہ ہی فرنچائزز آئی پی ایل کی تاریخوں میں پی ایس ایل کرانے کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دیاسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دیورلڈ فوڈ پروگرام کی دو گاڑیوں کو متعدد اسرائیلی اتھارٹیز سے اجازت کے باوجود اسرائیلی فوجیوں نے چیک پوسٹ کے قریب براہ راست گولیوں کو نشانہ بنایا: ورلڈ فوڈ پروگرام
مزید پڑھ »

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلانروس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلانمیزائلوں کی فراہمی سے ایران اور روس دونوں یورپی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ بن چکے ہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوراسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوربل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »

جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدرجنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدرامریکی صدر اس ہفتے ایک حتمی اور آخری جنگ بندی معاہدہ تجویز کریں گے جس کے لیے تاحال مشاورت جاری ہے، غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

ایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالابھیشیک کے ساتھ ایشوریا اورآردھیا کی غیر موجودگی سے مداح مایوس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:28:32