جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدر

Gaza خبریں

جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدر
HamasIsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر اس ہفتے ایک حتمی اور آخری جنگ بندی معاہدہ تجویز کریں گے جس کے لیے تاحال مشاورت جاری ہے، غیر ملکی میڈیا

/ فائل فوٹو

گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے جو بائیدن سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں نیتن یاہو غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے جو کوششیں کررہے ہیں کیا وہ کافی ہیں؟ اس پر امریکی صدر نے ناں میں جواب دیا۔ خبر کے مطابق رواں ہفتے نیا جنگ بندی معاہدہ پیش کرنے کے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ ہم اس کے بہت قریب ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Palestine Biden

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسقیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ امریکی صدر کی نیتن یاہو سے گفتگو میں آخری کوششیںغزہ جنگ بندی معاہدہ؛ امریکی صدر کی نیتن یاہو سے گفتگو میں آخری کوششیںاسرائیلی وزیراعظم فلاڈیلفیا میں اپنی فوج کی موجودگی پر مصر رہے
مزید پڑھ »

ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہوایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہواپنے ملک کے دفاع اور جوابی حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلان’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیاکملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیاامریکی نائب صدر کملا ہیرس جو سیاہ فام ہیں اور ایشیائی ورثے کی حامل ہیں
مزید پڑھ »

جنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتالجنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتالاسرائیلی حکومت نے آج ہونے والے ہڑتال کے خلاف لیبر کورٹ سے رجوع کیا جس کے بعد عدالت نے ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 20:01:06