اسرائیلی وزیراعظم فلاڈیلفیا میں اپنی فوج کی موجودگی پر مصر رہے
بنگلادیش؛ عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہآئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں تاخیر، ڈالر کی قدر میں اضافہپاکستان میں غیرت کے نام پر ہرسال ایک ہزار خواتین کا قتل ہوتا ہے، رپورٹپاکستان بار کونسل کے اراکین کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستخسارے کے باعث ملت ٹریکٹرز کا پروڈکشن پلانٹ بندپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل ختم، بنگلادیش نے 27 رنز بنالیےایپل کی ایئرپوڈز کے دو نئے ورژن متعارف کرانے کی تیاریطالبان کی مجھ پر پابندی دراصل تنزلی کیطرف ایک قدم...
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات اور اس کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے پر بھی گفتگو ہوئی جب کہ امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ دوسری جانب العربیہ نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹرز میں آج اس حوالے سے اہم اجلاس بھی ہو رہا ہے جس میں غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے امریکی منصوبے پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے حال ہی میں مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا جس میں انھوں نے اسرائیلی صدر کو کہا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ شاید آخری موقع ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاغزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی کیلئے پہلے سے بہت زیادہ قریب پہنچ چکے ہیں: امریکی صدرخطے میں کسی بھی ملک کو امن مذاکرات کی کوششوں کو متاثر نہیں کرنا چاہیے، جو بائیڈن
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »
ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں؛ اسرائیلفلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نیتن یاہو کا انجام بھی ہٹلر کی طرح ہوگا، ترکیہ
مزید پڑھ »