ہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
ہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: حماس/ فائل فوٹو
حماس رہنما عزت الرشیق کے مطابق رفح شہرکی سرنگ میں6 مغوی اسرائیلی فضائی حملوں میں مارےگئے تھے، یرغمالیوں میں امریکی اسرائیلی اور ایک روسی اسرائیلی شہری شامل تھا۔ واضح رہے اسرائیلی فوج نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں غزہ کی ایک سرنگ سے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اغوا کرکے یرغمال بنائے جانے والے ایک امریکی شہری سمیت 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے ردعمل میں حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی خون اس کے ہاتھوں پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »
غزہ میں مزید 38 فلسطینی شہید، تین اسرائیلی فوجی ہلاکزیتون محلہ میں ہونیوالے حملے میں چار فوجی شدید زخمی جبکہ تین معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیںنئی تجاویز اسرائیلی وزیراعظم کے خیالات سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور مکمل جنگ بندی سے انکار کرچکا ہے: حماس
مزید پڑھ »
روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘قیدیوں کا وہ تبادلہ جس کے بعد روسی صدر کو لگتا ہے کہ وہ یورپی مُمالک سے اپنے قیدیوں کو چھڑانے اور واپس لانے میں بازی لے گئے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیقخون میں مائیکرو پلاسٹک ذرات بلند فشار خون سے تعلق رکھتے ہیں جو قلبی مرض کے خطرات میں اضافے کا سبب ہوسکتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »