قیدیوں کا وہ تبادلہ جس کے بعد روسی صدر کو لگتا ہے کہ وہ یورپی مُمالک سے اپنے قیدیوں کو چھڑانے اور واپس لانے میں بازی لے گئے ہیں
روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘امریکہ نے جمعرات کے روز تصدیق کی کہ روس اور مغربی ممالک کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں 24 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ سرد جنگ کے بعد روس اور مغربی ممالک کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہے۔
لیکن گذشتہ رات ماسکو کے ونوکووو ہوائی اڈے پر وہ غیر مُلکی جیلوں سے رہا ہو کر وطن واپس آنے والے اُن فوجیوں کے استقبال کے لیے پہنچے کے جن کی آزادی کے لیے وہ کوشش کر رہے تھے۔ سرد جنگ کے بعد یہ روس اور مغرب کے درمیان قیدیوں کے سب سے بڑے تبادلے کا ایک حصہ ہے۔ صدر پوتن نے ایف ایس بی کے ہٹ مین ودیم کراسیکوف کو گلے لگایا جو جارجیائی نژاد چیچن باغی کو قتل کرنے کے جرم میں جرمنی میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔انھوں نے مزید کہا کہ میں آپ میں سے ان لوگوں سے مخاطب ہونا چاہوں گا جن کا براہ راست تعلق فوج سے ہے ’اپنے حلف سے وفاداری اور مادر وطن کے لیے وہ فرض نبھانے کا شکریہ جو آپ کو ایک لمحے کے لیے بھی نہیں بھولا۔‘اس وقت کریملن کی حامی پریس ایک اور پیغام بھی دے رہی ہے اور وہ یہ کہ روس نے اپنی جیلوں سے رہائی پانے والوں اور بیرون ملک بھیجے جانے والوں کے لیے نیک...
ناقدین اور مخالفین کو بدنام کرنے کی کوششیں اور وفادار حامیوں کے لیے زبردست تعریف جنھیں سچے محب وطن کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔ یہ سب کچھ روسی حکام کو عوام کے ساتھ یہ موقف قائم کرنے رکھنے مدد دیتا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ کریملن کے لیے ایک کامیابی تھی۔اس میں کوئی شک نہیں کہ کریملن قیدیوں کے تبادلے کو ماسکو کی فتح کے طور پر دیکھتا ہے۔ اس نے وہ حاصل کر لیا ہے جو وہ چاہتا تھا۔۔۔ اس نے اپنے ایجنٹوں کو واپس حاصل کر لیا، رہا ہونے والوں میں وہ بھی شامل ہیں جن کا نام ہمیشہ سے اُس فہرست میں پہلے نمبر پر...
روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکیہ: سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ روس اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ائیرپورٹ پر امریکی و مغربی ممالک کے جیلوں سے رہائی پاکر روس پہنچنے والے قیدیوں کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
’اگر ٹیسلا کیخلاف اقدامات کیے تو آپ کو مٹا دوں گا ‘، مسک کی گیٹس کو دھمکیمیں موسمیاتی تبدیلی پر آپ کی انسان دوستی کو سنجیدگی سے نہیں لے سکتا جب کہ آپ ٹیسلا کے خلاف بہت بڑی پوزیشن رکھتے ہیں : ایلون مسک کا پیغام
مزید پڑھ »
ٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمزڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم کام سونپا نہیں جا سکتا: نیو یارک ٹائمز کا اداریہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر حملہ: روس نے امریکا کی موجودہ صورتحال کا ذمہ داربائیڈن انتظامیہ کو ٹھہرادیاروس کی جانب سے یہ بھی کہا کہ روسی صدر پیوٹن کا ٹرمپ کو فون کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »
پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »