میں موسمیاتی تبدیلی پر آپ کی انسان دوستی کو سنجیدگی سے نہیں لے سکتا جب کہ آپ ٹیسلا کے خلاف بہت بڑی پوزیشن رکھتے ہیں : ایلون مسک کا پیغام
/فوٹوفائل
حصص کی اس طرح کی خرید و فروخت کے لیے شارٹ سیلنگ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور بل گیٹس کچھ عرصے قبل ایسا کرچکے ہیں۔ بل گیٹس اور ایلون مسک کے درمیان اس حوالے سے 2022 میں اختلاف اس وقت سامنے آیا تھا جب ایلون مسک کو یہ معلوم ہوا کہ بل گیٹس نے ٹیسلا کے 50 کروڑ ڈالر کے حصص فروخت کردیے۔ حال ہی میں ایکس ٹوئٹر پر ایلون مسک نے بل گیٹس کو خبردار کرتے ہوئے ٹوئٹ کی ہے کہ ’جب ٹیسلا مکمل طور پر خودکار ڈرائیونگ کا مسئلہ حل کر لے گی اور اس کے روبوٹ کی پیدوار کا حجم بہترین سطح تک پہنچ جائے گا تو پھر جو بھی ٹیسلا کے اسٹاک کی قیمت کم کرنے کے لیے رقم داؤ پر لگائے گا تو اسے ختم کردیا جائے گا پھر چاہے وہ بل گیٹس ہی کیوں نہ ہو‘ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
مزید پڑھ »
جعلی چینی پولیس کے چکمے میں آ کر زندگی بھر کی جمع پونجی لٹانے والی خاتون: ’مجھے یقین ہو گیا میں بہت بڑی مصیبت میں ہوں‘دھوکے باز لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں کہ اگر انھوں نے ضمانت کی رقم ادا نہیں کی تو انھیں چین کے حوالے کر دیا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ: روہت کی جارحانہ اننگز، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدفبھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے، اگر بھارت نے آسٹریلیا کو ہرایا دیا تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا
مزید پڑھ »
آپ کو گاڑی کا اے سی استعمال نہ کرنے پر غور کیوں کرنا چاہیے؟اگر آپ ایندھن اور پیسے بچانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اے سی آن کرنے کے خیال پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
بل گیٹس کی جسمانی فٹنس کا راز آپ کو حیران کردے گابل گیٹس کے مطابق زیادہ سے زیادہ ٹینس کھیلنے سے انہیں خود کو فٹ رکھنے میں مدد ملی۔
مزید پڑھ »
حارث رؤف کا امریکا میں پرستار سے جھگڑافینز کو ہم پر حمایت یا تنقید کا حق ہے مگر جب بات میری فیملی پر آجائے تو میں بھرپور جواب دوں گا، حارث رؤف
مزید پڑھ »