پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

خون میں مائیکرو پلاسٹک ذرات بلند فشار خون سے تعلق رکھتے ہیں جو قلبی مرض کے خطرات میں اضافے کا سبب ہوسکتے ہیں، تحقیق

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیقایک اور تحقیق کے مطابق شیشے کی بوتلوں میں موجود مائع میں بھی مائیکرو پلاسٹک پائے گئے ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ذرات کا بلند فشار خون سے تعلق رکھتا ہے جو قلبی مرض کے خطرات میں اضافے کا سبب ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ تحقیق کے شرکاء میں بلڈ پریشر اس وقت کم ہوا جب انہوں نے پلاسٹک اور شیشے کی بوتلوں سے پانی سمیت تمام مائع کا استعمال بند کر دیا اور دو ہفتوں تک صرف نلکے کا پانی پیا۔ آسٹریا کی ڈنوبے پرائیوٹ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا تھا کہ تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا گیا کہ پلاسٹک بوتلوں میں موجود مشروبات سے اجتناب کرنا چاہیے۔

تحقیق کے تنائج میں پہلی بار بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے استعمال میں کمی بلڈ پریشر کو کم کر سکتی ہے، جس کی ممکنہ وجہ خون میں پلاسٹک ذرات کی کمی ہوسکتی ہے جس سے قلبی صحت کو لاحق خطرات میں کمی ہوسکتی ہے۔بھارت کو اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرز زندگی میں یہ 10 تبدیلیاں بغیر دوا کے بلڈ پریشر کم رکھ سکتی ہیںطرز زندگی میں یہ 10 تبدیلیاں بغیر دوا کے بلڈ پریشر کم رکھ سکتی ہیںطرز زندگی بھی ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں اہم کردار ادا کرتی ہے
مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہےہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہےدرد شقیقہ کو فالج، ہارٹ اٹیک یا دل کی بیماری کے زیادہ امکانات سے جوڑا گیا ہے
مزید پڑھ »

خشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافخشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافمیوہ جات میں بھرپور مقدار میں موجود فائبر جسم میں بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے اور ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے
مزید پڑھ »

گردوں اور دل کو صحت مند بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا سامنے آگئیگردوں اور دل کو صحت مند بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا سامنے آگئییہ غذا ان افراد کے لیے بہترین ہوتی ہے جن میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

دہلی ایئر پورٹ اترنے والے طیاروں کو سائنس دانوں کی تنبیہدہلی ایئر پورٹ اترنے والے طیاروں کو سائنس دانوں کی تنبیہدہلی ایئرپورٹ پر اترنے والے طیاروں کو خطرناک مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

پلاسٹک فضلے سے برقی آلات بنانے کا طریقہ کار وضعپلاسٹک فضلے سے برقی آلات بنانے کا طریقہ کار وضعایک کیمیکل ری ایکشن کےذریعے سخت پلاسٹک مٹیریل اسٹائروفوم کو ایک قیمتی کنڈکٹنگ پولیمر PEDOT میں بدل سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:46:55