یہ غذا ان افراد کے لیے بہترین ہوتی ہے جن میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
روزانہ ایک کی بجائے 2 یا 3 سیب کو کھانے سے واقعی آپ خود کو ڈاکٹروں کو خود سے دور رکھ سکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس تحقیق میں یہ دیکھا گیا تھا کہ غذا میں زیادہ تیزابیت والی غذاؤں کا استعمال کم کرنے سے ہائی بلڈ پریشر سے جڑے گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ کس حد تک گھٹ جاتا ہے۔ اس تحقیق میں ہائی بلڈ پریشر کے شکار 153 ایسے افراد کو شامل کیا گیا تھا جن میں گردوں کے دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ تھا۔ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں ساڑھے 5 کروڑ افراد ڈیمینشیا کے شکار ہیں، یہ تعداد 2030 تک 7 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔
تحقیق کے دوران 5 سال تک ان افراد کی صحت کا جائزہ لیا گیا اور دریافت ہوا کہ جو افراد پھلوں، سبزیاں اور بیکنگ سوڈا کا استعمال کرتے ہیں، ان کے گردوں کی صحت بہتر ہوئی۔محققین نے بتایا کہ نتائج سے واضح ہوتا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرنے سے بلڈ پریشر کے شکار افراد کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں کینسر کی ان 17 اقسام کو شناخت کیا گیا جن کے کیسز جوان نسلوں میں زیادہ دیکھنے میں آرہے...
Health Heart Disease High Blood Pressure Vegetables
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروباتہربل مشروبات پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں
مزید پڑھ »
پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروباتہربل مشروبات پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں
مزید پڑھ »
پیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقصحت مند وزن برقرار رکھنا اور ورزش کرنا خطرے کو کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
سبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا بہتر قلبی اور دماغی کیفیات سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
مزید پڑھ »
عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہیہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »