ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیں

پاکستان خبریں خبریں

ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

ایکس نے خاموشی سے تمام صارفین کے اکاؤنٹس کی سیٹنگز میں ایسی تبدیلی کی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کو آپ کے ڈیٹا اور تفصیلات پر ٹریننگ دے سکے۔

یہ سیٹنگ بائی ڈیفالٹ ان ایبل کی گئی ہے اور اس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ صارفین کا ڈیٹا گروک تیار کرنے والی کمپنی ایکس اے آئی سے شیئر کیا جا سکتا ہے۔اس کے لیے آپ کو نئی سیٹنگ کو ڈس ایبل کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گنج پن کا سستا اور جادوئی علاج ، آپ کے کچن میںگنج پن کا سستا اور جادوئی علاج ، آپ کے کچن میںگنج پن دور کرنے اور بالوں کی نشوونما بڑھانے کیلئے پیاز کا عرق کیسے استعمال کریں؟
مزید پڑھ »

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق جہانگیری کی رجسٹرار کو ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں میٹا اے آئی میں تصاویر کے تجزیے اور انہیں ایڈٹ کرنے کی تجزیے کی صلاحیت کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردیآپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا: نوٹس کا متن
مزید پڑھ »

فون پر زیادہ وقت گزارنے والی مائیں اور بچوں پر اسکے منفی اثراتفون پر زیادہ وقت گزارنے والی مائیں اور بچوں پر اسکے منفی اثراتفون کا زیادہ استعمال بچوں کی ضروریات بروقت پوری کرنے میں بھی رکاوٹ بنتا ہے
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے کارآمد ٹول کا اضافہایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے کارآمد ٹول کا اضافہایکس کی جانب سے پوسٹس ریپلائیز میں لنکس ڈس ایبل کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:59:45