پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروبات

Health خبریں

پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروبات
Lungs
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ہربل مشروبات پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں

آج ہم آپ کو چند ایسے ہربل مشروبات کے بارے میں بتاتے ہیں جو آپ کے پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔تلسی کا پودا نرسری میں آسانی سے مل جاتا ہے، تلسی کے پتوں کی چائے پینے سے پھیپھڑے صحت مند رہتے ہیں کیونکہ اس میں سوزش سے لڑنے کی صلاحیت ہوتی ہے اس کے ساتھ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی مائیکروبیل بھی پایا جاتا ہے جو بلغم کو صاف کرکے پھیپھڑوں کے کام کو آسان بناتا ہے۔اگر آپ کو نزلہ زکام ہے اور سینہ جکڑا ہوا ہے تو ایسے میں آپ ادرک شہد کی چائے کا استعمال کرکے اپنی مشکل کو آسان...

آملے میں بہت سی خصوصیت ہوتی ہیں، یہ بالوں کو گھنا کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی بہتری میں بھی کام آتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے آملے کا جوس پھیپھڑوں کیلئے مفید ہے۔ آملے میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈینٹ بھاری مقدار میں پایا جاتا ہے جو قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے، اس کے علاوہ سانس کی نالی سے زہریلے مادوں کو صاف کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ملٹھی ایک قسم کی جڑ ہے جس کا استعمال قدیم وقتوں سے کیا جا رہا ہے، ملٹی بلغم کو ختم کرنے اور کھانسی سے نجات دلانے کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔نوٹ: اگر آپ کو پھیپھڑوں کی زیادہ شکایت ہے تو اپنے معالج سے رابطہ کر کے ادویات کا استعمال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lungs

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقپیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقصحت مند وزن برقرار رکھنا اور ورزش کرنا خطرے کو کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

نان الکحولِک بیئر، وائن اور دیگر مشروبات صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟نان الکحولِک بیئر، وائن اور دیگر مشروبات صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟ماہرین خبر دار کرتے ہیں کہ اگر نان الکحولک مشروبات کی بوتلوں پر یہ لکھا ہو کہ ان میں بالکل بھی شراب موجود نہیں تو یہ نہ سمجھیں کہ یہ بات 100 فیصد درست ہو گی۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کسی اجنبی کا پاخانہ اپنے جسم میں داخل کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟کیا آپ کسی اجنبی کا پاخانہ اپنے جسم میں داخل کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟صحت مند پاخانہ عطیہ کرنے والوں کی سکریننگ کی جاتی ہے اور ان نمونوں سے بیکٹیریا کو لے کر مریض کی آنتوں میں ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

پیسٹیسائڈ مادے مضر ِ صحت ہیں؟پیسٹیسائڈ مادے مضر ِ صحت ہیں؟فصلوں کو کیڑوں اور جڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھنے والے کیمیکل انسانوں میں بیماریاں پیدا کر سکتے ہیں
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج کے سابق چیف جسٹس امیر حسین بھٹی پر سنگین الزاماتلاہور ہائیکورٹ کے سابق جج کے سابق چیف جسٹس امیر حسین بھٹی پر سنگین الزاماتسابق جج شاہد جمیل نے دعویٰ کیا کہ جسٹس امیربھٹی نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے داماد کو سیاسی فائدہ پہنچایا
مزید پڑھ »

’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:19:00