عمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
— فوٹو:فائل
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ جوائنٹ سیشن کے دوران کوئی آئینی ترمیم نہیں لا ئی جاسکتی، عدلیہ سے متعلق کوئی بھی ترمیم زیرغور نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ جو قیاس آرائیاں ہیں اس میں حقیقت نہیں، صدر نے اسمبلی کا معمول کا اجلاس بلایا، اگلے ہفتے جوائنٹ سیشن بلانے کا تھوڑا بہت امکان ہے، اگرمتفقہ اجلاس بلایا گیا تو کچھ التواکے شکاربل پرغورہوسکتا ہے۔مخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت کی سیاست!موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی سے چند ہفتے قبل سے تحریک انصاف کے...
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈز کیس؛ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیلجج ناصر جاوید رانا کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیامجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے: ہربھجن سنگھ
مزید پڑھ »
مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہاگر ہم سےکوئی غلطی ہوجائے تو اس کی اصلاح بھی ہونی چاہیے، کوئی غلطی ہو تو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںموجودہ چیف جسٹس اکتوبر کے دوسرے نصف میں ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے
مزید پڑھ »
کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابمخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »