مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہ

Cj خبریں

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہ
ScSupreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اگر ہم سےکوئی غلطی ہوجائے تو اس کی اصلاح بھی ہونی چاہیے، کوئی غلطی ہو تو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ نے مفتی تقی عثمانی، مولانافضل الرحمان اور دیگر علما سے معاونت لینےکا فیصلہ کیا ہے۔

دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیےکہ اگر ہم سےکوئی غلطی ہوجائے تو اس کی اصلاح بھی ہونی چاہیے، پارلیمان کی بات سر آنکھوں پر ہے، آئین کی پچاسویں سالگرہ پر وہ خود پارلیمنٹ میں گئے ، آپ کا شکریہ آپ ہمیں موقع دے رہے ہیں،کبھی کوئی غلطی ہو تو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، جنہوں نے نظرثانی درخواست دائر کی ان کا شکریہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sc Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی نے آڈیو کو من گھڑت کہا، ہائیکورٹ پابند تھی ان الزامات کا جائزہ لیتی: آڈیو لیک کیس کا تحریری حکمبشریٰ بی بی نے آڈیو کو من گھڑت کہا، ہائیکورٹ پابند تھی ان الزامات کا جائزہ لیتی: آڈیو لیک کیس کا تحریری حکمتاحکم ثانی اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روکتے ہیں، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں: سپریم کورٹ کا تحریری حکم
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحاللاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحالسپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ بحال کر دیا
مزید پڑھ »

قابل افسوس ہوگا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنانےکے اصول کا اطلاق خود پر نہ کرے، چیف جسٹسقابل افسوس ہوگا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنانےکے اصول کا اطلاق خود پر نہ کرے، چیف جسٹسجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 سے متعلق کیس کے فیصلے میں اپنا اضافی نوٹ لکھا
مزید پڑھ »

مبارک کیس نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کی علما سے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواستمبارک کیس نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کی علما سے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواستمیری کوتاہی ہے کیس کی تمام دستاویزات دیکھ نہ سکا،فائز عیسیٰ،سماعت جاری،عدالتی معاونت کیلئےتقی عثمانی،فضل الرحمان موجود
مزید پڑھ »

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیامونال ریسٹورنٹ کیس کا 25 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیاسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کا 25 جون کا حکمنامہ بھی معطل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:46:54