میری کوتاہی ہے کیس کی تمام دستاویزات دیکھ نہ سکا،فائز عیسیٰ،سماعت جاری،عدالتی معاونت کیلئےتقی عثمانی،فضل الرحمان موجود
انٹرنیٹ کی رفتار کا مسئلہ ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی کا سبب بنے گا,ٹیلی کام ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم کو خطقاری کا سبق یاد نہ کرنے پر کمسن طالبعلم پر بدترین تشدد، مقدمہ درجراولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیپاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت منظرعام پرکشمیراورفلسطین کے مسلمانوں کو مذہبی بنیاد پر تشدد کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ پنجابجلسہ منسوخ کرنے پر اعتماد میں کیوں نہ لیا؟ اچکزئی نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس بلالیابزرگ شہری کی ہلاکت کے بدلے میں...
سپریم کورٹ نے عدالت میں موجود مولانا فضل الرحمان، مفتی شیر محمد اور دیگر موجود علماء سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا، ابو الخیرمحمد زبیر جماعت اسلامی کے فرید پراچہ بھی عدالت کی معاونت کریں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارا ملک اسلامی ریاست ہے اس لیے عدالتی فیصلوں میں قرآن و حدیث کے حوالے دیتے ہیں، میں غلطی سے بالاتر نہیں ہوں۔چیف جسٹس نے کہا کہ 6 فروری کا فیصلہ نظرثانی کے بعد پیچھے رہ گیا ہے، اب ہمیں آگے کی طرف دیکھنا چاہیے، میرا موقف ہے کہ ہم امریکا برطانیہ کی مثالیں دیتے ہیں اپنی کیوں نہ دیں؟ کوئی میٹرک کا امتحان نہ دے تو فیل ہونے کا خطرہ بھی نہیں ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتموجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھ »
جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمعدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی معاوضے سے متعلق درخواست مستردکردی
مزید پڑھ »
حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاسزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف حامد میر بھی عدالت پہنچ گئےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش اور فائروال کی تنصیب سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی ہوئی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں: درخواست
مزید پڑھ »