سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش اور فائروال کی تنصیب سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی ہوئی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں: درخواست
انٹرنیٹ پر فائروال کی تنصیب اور انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کیخلاف سینیئر صحافی حامد میر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔حامد میر کی جانب سے عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ درخواست پر فیصلہ ہونے تک فائر وال کی تنصیب کا عمل معطل کردیا جائے۔
خیال رہے کہ چند روز سے پاکستان میں صارفین کو انٹرنیٹ سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا تھا، ملک میں انٹرنیٹ چلتا تو رہا مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار رہیں۔انٹرنیٹ کی بندش کا کیس: لاہور ہائیکورٹ کا وفاق کے وکیل کو ہدایات کیساتھ پیش ہونیکا حکمفائر وال سے قبل ویب منیجمنٹ سسٹم تھا، حکومت اب سسٹم اپڈیٹ کر رہی ہے: وزیرمملکت آئی ٹی
دوسری جانب انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ حکومت سسٹم کو اپڈیٹ کر رہی ہے، پوری دنیا میں حکومتیں سائبر سکیورٹی کیلئے فائر وال انسٹال کرتی ہیں، فائر وال سے پہلے ہمارے پاس ویب منیجمنٹ سسٹم تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں نجی بجلی گھروں کا مالک کون اور کتنا سرمایہ کمایا؟ حامد میر تفصیلات سامنے لے آئےآئی پی پیز میں 52 فیصد مالکان سرکاری ہیں اور باقی کے 48 فیصد کو کتنی کیپیسٹی کی مد میں چارجز اداکیے گئے: حامد میر
مزید پڑھ »
پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سستپاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ2019 اور 2020 کے درمیان مسلمانوں کی زندگی میں 5.4 سال کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھ »
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہےوادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیحکام نے کرفیو والے علاقوں میں انٹرنیٹ بھی بند کردیا ہے اور ایک ہفتے میں کم ازکم 11 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »