حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی

کراچی میں اہل سنت والجماعت کے جنرل سیکریٹری تاج محمد حنفی کی گاڑی پر فائرنگگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی؛ بیٹا، والد کے گلے لگ کر آبدیدہسی ٹی ڈی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتاروہ مقام جہاں چند سیکنڈز میں آپ 3 ممالک کا دورہ کرسکتے ہیںموسلادھار بارش سے تاخیر کا شکار میراتھن ریس کا آغازابوظہبی، روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیںاللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیمپی این ایس حنین کا رومانیہ سے...

درخواست کی سماعت کے موقع پر محمد یاسین ملک کو عدالت میں پیش کرنے پر پابندی ہے تاہم انہیں ویڈیو لنگ کے زریعے پیش کیا جائے گا۔ حریت رہنما نے جسٹس سریش کمار کیت اور جسٹس گریش کٹھپالیہ پر مشتمل ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ کو بتایاکہ وہ عدالت میں اپنا دفاع خود کرناچاہتے ہیں۔یاسین ملک نے اپنے کیس کے ازخود دلائل دینے کا فیصلہ کیوں کیا ہے اور اس کے پیچھے کیا وجوہات ہیں۔۔؟ یہ جاننا بہت ضروری ہے، ایسا کرتے ہوئے یاسین ملک مقدمے کی سیاسی نوعیت اور بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں خاموش کرنے کی کوششوں کو بھی اجاگر کرنا ہے۔

یاسین ملک کی جانب سے اپنا مقدمہ خود لڑنے کو بھارتی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف مزاحمت کی علامتی کارروائی کے طور پر بھی دیکھا جائے گا، مقدمے کا فیصلہ جو بھی آئے حریت رہنما کی جدوجہد کشمیری نوجوانوں کو حق کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیاکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیفلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، اداکار
مزید پڑھ »

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسفقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
مزید پڑھ »

وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکانوقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکانچیئرمین پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنجمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »

اکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گےاکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گےاداکار نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »

لائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہلائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہحکومت نے فیصلہ کیا ہے سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے: وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:59:48