وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے معاملات کو سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جبکہ کرکٹ سے متعلق فیصلوں کا اختیار وقار یونس کو دیئے جانے کا امکان ہے۔ اسی طرح شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی کے امور، کھلاڑیوں کے این او سی سمیت تمام فیصلے کرکٹر ہی کریں گے جبکہ چیئرمین پی سی بی توجہ ایڈمنسٹریشن معاملات پر دیں گے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے محسن نقوی نے انتظامی امور فوکس کیا ہوا ہے اور سابق کپتان وقار یونس کو اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔وقار یونس قومی ٹیم سے متعلقہ تمام امور کے نگران ہوں گے، وہ نیشنل سلیکشن کمیٹی وائٹ بال اور ریڈ بال کوچز کو دیکھیں گے۔پنجاب میں بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ہربھجن پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگےچیمپئینز ٹرافی 2025؛ ہربھجن پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگےایک مرتبہ پھر پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف پر قائم
مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان مگر کتنا ؟ جانیےاسلام آباد (ویب ڈیسک) 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر  اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔  جیو نیوز کے مطابق  اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.
مزید پڑھ »

گائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےگائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب کا مالک بنا، پھر سیاست دان اور اب حکومت کا حصہ بنتے ہوئے وزارت کے عہدے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئیخدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئی2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، اس سے کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا سپریم کورٹ اور ججوں پر سمجھوتہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکاننئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکانکئی نامور کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان تاہم تنخواہوں میں کمی نہیں ہوگی، رپورٹس
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا معاملہ، اوگرا کی 2 تجاویزپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا معاملہ، اوگرا کی 2 تجاویزاوگرا کی دونوں تجاویز اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پیش ہوں گی، تجاویز پر پیٹرولیم ڈویژن کے ساتھ مشاورت اور پھر وزیراعظم سے منظوری ہو گی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:31:23