سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 25 جون کا حکمنامہ بھی معطل

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیاپشاور؛ لاپتا 4 بھائیوں کی بازیابی کیس میں سیکرٹری داخلہ و چیف سیکرٹری عدالت طلبرینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں لیاری سے 2ملزمان گرفتارکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی، ہلکی بارش کا امکانڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں، بیرسٹر سیفاے این ایف کی کارروائیاں، 2.

ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے کہ 29 مئی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکمنامے میں اتھارٹیز کو فون ٹیپنگ سے روک دیا گیا، ہائی کورٹ کے حکمنامے کے سبب انٹیلی جنس ایجنسیز کاؤنٹر انٹیلی جنس نہیں کر پا رہیں اور کسی دہشت گرد کو بھی اب نہیں پکڑ پا رہیں، آئی ایس آئی، آئی بی کو بھی فون ٹیپنگ اور سی ڈی آر سے بھی روکا گیا۔جسٹس امین الدین خان نے پوچھا کہ کیا ہائیکورٹ نے یہ تعین کیا ہے کہ آڈیو کون ریکارڈ کر رہا ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ابھی تک یہ تعین نہیں ہوسکا،...

عدالت نے وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے 25 جون کا حکمنامہ معطل کردیا۔ عدالت نے تاحکم ثانی اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔سپریم کورٹ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا ہائی کورٹ نے آرٹیکل 199 کے اختیار سماعت سے تجاوز کیا، کیونکہ سپریم کورٹ کے دو عدالتی فیصلوں میں اصول طے شدہ ہے ہائیکورٹ ازخود نوٹس نہیں لی سکتی، عدالت کو بتایا گیا 31 مئی کی ہائیکورٹ کی سماعت میں جو پانچ سوالات...

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ 29مئی 2024 کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکمنامے کا جائزہ لیا گیا، 29 مئی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکمنامے کو اگلی عدالتی کارروائی میں توسیع نہیں دی گئی، اس لیے حکمنامہ معطل کرنے کی ضرورت نہیں۔آکسفرڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کیلئے عمران خان کی درخواست جمعتمام بالی ووڈ اسٹارز بیوقوف اور دماغ سے خالی ہیں، کنگنا رناوتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکاربنگلادیش: عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکاربنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

قابل افسوس ہوگا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنانےکے اصول کا اطلاق خود پر نہ کرے، چیف جسٹسقابل افسوس ہوگا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنانےکے اصول کا اطلاق خود پر نہ کرے، چیف جسٹسجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 سے متعلق کیس کے فیصلے میں اپنا اضافی نوٹ لکھا
مزید پڑھ »

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
مزید پڑھ »

مونال ریسٹورنٹ، فوج اور سی ڈی اے کے درمیان کرائے کی کشمکش جو مارگلہ پہاڑیوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خاتمے کا باعث بنیمونال ریسٹورنٹ، فوج اور سی ڈی اے کے درمیان کرائے کی کشمکش جو مارگلہ پہاڑیوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خاتمے کا باعث بنیرواں سال 11 جون کو جب پاکستان کی سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تمام کمرشل سرگرمیوں کو ختم کرنے کا حکم دیا تو اس کے فوری بعد اسلام آباد کے مشہور مونال ریستوران کی جانب سے اعلان کیا گیا اس چند ماہ میں بند کر دیا جائے گا۔ لیکن ایسا کیا ہوا کہ ایک ریسٹورنٹ بند کروانے کی بات سپریم کورٹ تک...
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیاسپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیاکیس جسٹس جمال خان مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:32:47