بنگلادیش: عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش: عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا ہے۔

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے کوٹہ سسٹم پر عمل درآمد روکنے کے حکم کے بعد بھی احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سرکاری ملازمتوں میں کوٹوں پر ہائی کورٹ کے حکم پرعمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ 5 فیصد ملازمتیں جنگ آزادی کے سابق فوجیوں کے بچوں کےلیے، 2 فیصد دیگرکیٹیگریزکےلیے مختص رہیں گی جبکہ 93 فیصد سرکاری ملازمتیں کوٹے کے بغیر میرٹ پر ہوں گی۔دوسری جانب بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کو روکنےکے لیے کرفیو نافذ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »

خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارخلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
مزید پڑھ »

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف حکومت کے حامی ، مخالف طلبہ میں تصادم ، 6ہلک ، ...ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روز کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے حامی طلبہ ونگ کے درمیان تین مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جن میں 6 طلبہ ہلاک اور 500سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری...
مزید پڑھ »

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:42:31