تاحکم ثانی اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روکتے ہیں، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں: سپریم کورٹ کا تحریری حکم
بشریٰ بی بی نے آڈیو کو من گھڑت کہا، ہائیکورٹ پابند تھی ان الزامات کا جائزہ لیتی: آڈیو لیک کیس کا تحریری حکم
سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کےخلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو بھجوادی
مزید پڑھ »
سکیورٹی خدشات: ایس پی اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کیاانسداد دہشتگردی عدالت آج بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت مقرر کی تھی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کا 25 جون کا حکمنامہ بھی معطل
مزید پڑھ »
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظوراحتساب عدالت اسلام آباد نے دونوں ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیتے ہوئے انہیں اڈیالہ جیل میں رکھنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اعتماد پر آئی سی سی بھی حیرانحکام حیران ہیں کہ 6 ماہ دور ایونٹ کیلیے پی سی بی نے تاحال پلان بی کا کوئی ذکر ہی نہیں چھیڑا
مزید پڑھ »