انسداد دہشتگردی عدالت آج بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت مقرر کی تھی
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بشریٰ بی بی کو کیس کی سماعت کے سلسلے میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش اور جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو خط لکھ دیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا اور وہ گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش گاہ پہنچے: ذرائع ایس پی اڈیالہ جیل نے خط میں لکھا کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں آج سماعت ممکن نہیں، جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت بھی ہونی ہے، بشریٰ بی بی کو سکیورٹی وجوہات کے باعث پیش نہیں کیا جاسکتا۔
ایس پی جیل کے خط پر وکلا صفائی نے کہا کہ عدالتی احکامات کے سامنے سپرنٹنڈنٹ جیل کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔سندھ: سیلاب کی وجہ سے غربت میں اضافہ، والدین کم عمر بیٹیوں کی رقم کے عوض شادیاں کرنے پر مجبوروزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان کی واٹس ایپ گروپ میں شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزاماتفیض حمید جو کر رہے تھے جنرل باجوہ کو بھی اس کا علم تھا، وہ بھی نہیں بچیں گے: حامد میر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کےخلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو بھجوادی
مزید پڑھ »
خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردیخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »
سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »
مطلب کیا ہے؟اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے عجیب...
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »