خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی

Case خبریں

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کی بریت چیلنج کردی۔ ٰ جس میں حکومت، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ اپیلٹ کورٹ نےکیس کے اہم پہلو نظرانداز کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قراردی، اپیلٹ کورٹ نے استغاثہ کے گواہان کے بیانات کو بھی ملحوظ خاطر نہ رکھا، کورٹ کی جانب سے دونوں ملزمان کی بریت کا فیصلہ قانونی طور پر قائم نہیں رہ سکتا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ ایڈیشنل سیشن جج کا سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرنے کا 13 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، کیس میں ٹرائل کورٹ کا 3 فروری کا فیصلہ بحال کیا جائے اور دونوں کی سزا بحال کی جائے۔اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدت کیس میں رہائی کی روبکار جاری کردی ہےدوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری رہا کیا جائے، دونوں کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی ہے:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاعدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد  نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 28صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے جاری کیا ، تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خاور مانیکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی...
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکاعدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »

مفتی سعید کو شادی کے لوازمات پورے ہونے کا یقین کس نے دلایا ؟ عمران خان اور ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے کس بیان میں کہا شادی عدت کے دوران نہیں ہوئی ، مفتی سعید نے بشری ٰبی بی کی بہن کے کہنے پر کہ شادی کے لوازمات پورے ہیں نکاح پڑھوایا ، کسی جگہ بشریٰ بی بی نے مفتی سعید کو نہیں...
مزید پڑھ »

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردعدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »

عدت کیس، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر آج جج افضل مجوکا نے فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔عدالت نے  سزا کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:37:37