مفتی سعید کو شادی کے لوازمات پورے ہونے کا یقین کس نے دلایا ؟ عمران خان اور ...

پاکستان خبریں خبریں

مفتی سعید کو شادی کے لوازمات پورے ہونے کا یقین کس نے دلایا ؟ عمران خان اور ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے کس بیان میں کہا شادی عدت کے دوران نہیں ہوئی ، مفتی سعید نے بشری ٰبی بی کی بہن کے کہنے پر کہ شادی کے لوازمات پورے ہیں نکاح پڑھوایا ، کسی جگہ بشریٰ بی بی نے مفتی سعید کو نہیں...

نیپال کے وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام،نئی حکومت ...ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست ...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کی ۔ خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قانون کہتا ہے دستاویزی ثبوت زبانی بات پر حاوی ہو گا، زبانی طلاق کی کوئی حیثیت نہیں ہوہے ، اس حوالے سے عدالتی فیصلے موجود ہیں، اگر خاتون کہتی ہے کہ اسے زبانی طلاق دی گئی تو کیا اس کی زبانی بات پر اعتبار کیا جائے گا؟ سلمان اکرم راجہ صاحب زبانی طلاق کو مان رہے ہیں کہ اپریل میں ہوئی، بشریٰ بی بی کی جانب سے کہا گیا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دین پرعمل کرو تو دوست چھوڑ دیتے ہیں، دنیا دہشتگرد کہتی ہے؛ بھارتی گلوکاردین پرعمل کرو تو دوست چھوڑ دیتے ہیں، دنیا دہشتگرد کہتی ہے؛ بھارتی گلوکارلکی علی کے مداحوں نے اُنہیں حوصلہ دیتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ اکیلے نہیں
مزید پڑھ »

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جوابمحبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی بطور بہترین کرکٹر آج بھی مداح ہوں، عفت عمرعمران خان کی بطور بہترین کرکٹر آج بھی مداح ہوں، عفت عمرعمران خان سیاست میں آنے کے بعد بدل گئے اور انہوں نے سیاستدانوں کے خلاف بیانیے کو مضبوط کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی اور عمران خان نے کہیں بیان نہیں دیا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح سے متعلق کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی کہیں نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی ، بشری ٰبی بی نے نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور بشریٰ...
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی رات 10 سے صبح 6 تک لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایتسندھ حکومت کی رات 10 سے صبح 6 تک لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایتصوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں
مزید پڑھ »

عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائیگی: مفتی سعیدلاہور:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے کہا ہے کہ عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی۔عدت کیس کے حوالے سے نجی نیوز   میں گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے اس سوال کے جواب میں کہ عدت کی مدت بارے عورت کی بات حتمی مانی جائے گی یا مسلم فیملی لا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:17:04