اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح سے متعلق کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی کہیں نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی ، بشری ٰبی بی نے نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور بشریٰ...
اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ کا اچانک آدھی رات کو تبادلہ کر دیا گیا ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کی ۔خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ میرے ڈاکیو منٹ کے مقابلے میں کوئی ثبوت لے کر آتے، اس کو چیک کرایا جا سکتا تھا ، میں نے غور سے دیکھا مجھے نہیں نظر آیا کہ کوئی ٹمپرنگ کی گئی ہے ، ٹمپرنگ کا الزام لگایا گیا ، قانون شہادت میں لکھا گیا کہ کاپی کی بھی کاپی قبول ہو گی ، اعتراض اٹھایا گیا کہ طلاق نامہ کی فوٹو کاپی عدالت میں پیش کی گئی ۔عثمان ریاض گل ایڈووکٰٹ نے کہا کہ...
جج افضل مجوکہ نے کہا کہ اسی بنیاد پر کیس ریمانڈ بیک ہوا کہ سرٹیفکیٹ موجود نہیں تھا، بشریٰ بی بی کے وکیل نے کہا کہ ہم ریمانڈ بیک نہیں چاہ رہے ہم صرف میرٹ پر فیصلہ چاہتے ہیں ، ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تعمیل کروانا چاہتے ہیں، خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ مجھے اپیل کنندگان کے اضافی ثبوت پر کوئی اعتراض نہیں وہ پیش کرسکتے ہیں، بشری بی بی کی جانب سے کہا گیا کہ اپریل 2017 میں زبانی طلاق دی گئی، سلمان اکرم راجہ صاحب زبانی طلاق کون مان رہاہے کہ اپریل میں ہوئی، اگر خاتون کہتی ہے کہ اسے زبانی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس: سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں، عدالت کا تفصیلی فیصلہعمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کا تفصیلی فیصلہ 10 صفحات پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »
عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائیگی: مفتی سعیدلاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے کہا ہے کہ عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی۔عدت کیس کے حوالے سے نجی نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے اس سوال کے جواب میں کہ عدت کی مدت بارے عورت کی بات حتمی مانی جائے گی یا مسلم فیملی لا...
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پرسماعت کل تک ...اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل صبح تک ملتوی کردی گئی۔اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، پی ٹی آئی کے معاون وکیل مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر معاون وکیل پی ٹی آئی نے بتایا کہ بیرسٹر سلمان صفدر راستے...
مزید پڑھ »