عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کا تفصیلی فیصلہ 10 صفحات پر مشتمل ہے
۔ فوٹو فائل
۔ جج افضل مجوکا نے اپنے فیصلے میں متعدد فراڈ شادی سے متعلق فیصلوں کا حوالہ دیا اور لکھا کہ حوالہ دیئے گئے فیصلوں میں کسی بھی مجرم کی سزامعطل نہیں ہوئی، سزا معطلی کی درخواست میں مجرم کو معصوم تصور نہیں کیا جا سکتا، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپنی سزاکا کافی عرصہ کاٹ لیا ہے۔عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سنانا تھا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانکسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے: جسٹس بابر کا آڈیو لیکس کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گادالت نے آج دن تین بجے فیصلے سنانے کا وقت مقرر کر رکھا ہے
مزید پڑھ »