عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دالت نے آج دن تین بجے فیصلے سنانے کا وقت مقرر کر رکھا ہے

عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گاملیر سٹی میں گھر سے دو ضعیف العمر خواتین کی لاشیں برآمدگوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچ گیابھارتی ریاست منی پور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھیجرمنی میں 95 سالہ"نازی دادی" کو ہولوکاسٹ سے انکار پر 16 ماہ قیدعدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گاعدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔ ع۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کرںے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دونوں کو سات، سات سال کی سزا سنائی گئی تھی۔تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور؛ انگلش فاسٹ بولر نے ایک اوور میں 43 رنز کھالیےجویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے تحفہ مل گیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاعدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »

نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق...
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس:عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی، پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل اور...
مزید پڑھ »

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سنانا تھا
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی۔انہوں نے درخواست میں سزا معطل کرکے رہائی دینے کی استدعا کی ہے۔23 فروری کو سابق وزیراعظم و بانی پاکستان...
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:01:36