صوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں
/ فائل فوٹو
کہ حالیہ شدید موسم گرما کے دوران رات 10بجے سے صبح 6 بجے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کسی صورت نہ کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر 7 فیصد ٹیکس جائیداد بیچنے والوں سے لیا جائےگا
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کھلاڑیوں نے بھرپور طریقے سے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
اگر ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں۔۔۔۔۔۔حرا خان نے کیا کہا؟انہوں نے کہا کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔
مزید پڑھ »
عید کی رات بھی قربانی کے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاریصبح عید کی نماز کے بعد جانوروں کی قربانی کی جائے گی، عید کی رات بھی اونٹ، بکرے، گائے، بیل اور دنبے کی خریداری کیلئے مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا
مزید پڑھ »
بجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلافآئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر 328.4 روپے مقرر کرنیکی تجویز دی،حکومت نے 295 روپے مقرر کی ہے
مزید پڑھ »