انہوں نے کہا کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔
اداکارہ حرا خان نے حال ہی میں ویب شو میں شرکت کی اور نجی زندگی سمیت شوہر ارسلان خان سے متعلق میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔
اداکارہ نے کہا کہ ارسلان نے میرا زندگی کے مشکل مرحلے میں ساتھ دیا جس کی وجہ سے میں جذباتی طور پر مضبوط رہی اور اسی لیے میں نے انہیں اپنا شریک حیات منتخب کیا۔اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ اس سے قبل انٹرویو میں حرا خان نے بتایا تھا کہ ہمیں شادی سے پہلے کہا گیا کہ آپ کو شادی کے بعد برانڈ نہیں لیں گے، آپ کی اہمیت کم ہوجائے گی کیونکہ اس کے بعد آپ شادی شدہ کہلائیں گے لیکن یہ سب چیزیں ہمارے لیے معنی نہیں رکھتی تھیں۔
حرا خان نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’وہ پاگل سی‘ میں سارا کا کردار نبھایا تھا جبکہ وہ بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں ’رومی‘ کا کردار ادا کرچکی ہیں۔ اداکارہ کے شوہر ارسلان خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’خودسر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔کن فلمی ستاروں کی سیٹ سے شروع ہونے والی محبت شادی میں تبدیل ہوئی؟ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی میں نہ بلانا مہنگا پڑ گیا، دولہا سسرال کے بجائے اسپتال جا پہنچاشادی خوشی کی ایسی تقریب ہوتی ہے جس میں قریبی خاندان اکٹھا ہوتا ہے لیکن اگر کوئی مدعو نہ کرے تو کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سجل علی کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیانامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں کوئی آپ کو سمجھنے والا مل جائے تو شادی کرلینی چاہیے۔
مزید پڑھ »
’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
مزید پڑھ »
احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
مزید پڑھ »
سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
مزید پڑھ »
دوستی میں محبت مل جائے تو۔۔۔۔گوہر رشید نے شادی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟اداکار گوہر رشید نے محبت کے بارے میں اپنے خیال کا اظہار کیا ہے، فلموں میں نظر آنے والی عام رومانس احترام اور دوستی سے بڑھ کر نہیں ہے۔
مزید پڑھ »